آرکائیو

ایران کے اٹارنی جنرل حجت الاسلام والمسلمین محمدجعفر منتظری نے اپنے پاکستانی ہم منصب اشتر اوصاف علی کیساتھ ملاقات میں اہم عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔