غزہ، صہیونیوں کے گلے میں ایک ہڈی
الخلیل میں وسیع پیمانے پر مظاہرے؛ فلسطینی جوان غزہ میں حائل دیوار سے عبور کرگئے/ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کی آزادی کو اپنا خون دیکر حاصل کرنے کیلئے تیار ہیں، چونکہ ہم جانتے ہیں کہ حق ہمیشہ سرخرو ہوتا ہے ، بے شک قدس اور خدا کا ارادہ ٹرمپ اور نتین یاہو سے کہیں زیادہ مضبوط اور قوی ہے۔