آرکائیو

ایران کے شہر ہمدان میں واقع معروف مسلمان سائنسدان بو علی سینا کا مقبرہ لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں کو ہر سال اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔