ایران ایٹمی معاہدہ؛ یورپی ممالک بھی قابل اعتماد نہیں
بارہا تکرار کیا تھا کہ امریکہ پر اعتماد نہ کریں، یہ لے نتیجہ۔۔۔ این تین یورپی ممالک کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ یہ بھی قابل اعتماد نہیں ہیں اور ان ممالک سے ہر معاہدے پر عملی اور واقعی ضمانت لینی چاہئے وگرنہ "ایسے نہیں چلے گا۔"