دنیا کے گوش و کنار میں ماہ رمضان کی رونقیں 19 مئی 2018 - 19:59 فرزندان اسلام نے دنیا کے گوش و کنار میں رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد پر جشن منایا اور بھرپور تیاروں کیساتھ اس مہینے کی رونقیں بڑھائیں۔ تصاور بشکریہ: Reuters ، EPA ، AFP ، AP ، Gettyimages