آرکائیو

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی-سعودی اتحاد محض خطے کو غیر مستحکم بنانے کیلئے بنایا گیا ہے/ امریکی وزیر خارجہ ریاض کیساتھ شراکت داری کو ایک اتحاد کا نام دے رہے ہیں لیکن اس کا مقصد دراصل سعودی عرب کے بعض ناتجربہ کار اور جنگ طلب سیاستدانوں کی مدد سے خطے کو غیر مستحکم بنانا، اسلحہ کی دوڑ شروع کرنا اور انتہاپسندی کو فروغ دینا ہے۔