سلطانیہ؛ اینٹوں سے بنا دنیا کا سب سے بلند ترین گنبد
ایران کے صوبہ زنجان کے شہر زنجان سے مشرق کی طرف 30 کلومیٹر کے فاصلے پر بنا سلطانیہ گنبد اینٹوں سے بنا دنیا کا بلند ترین گنبد سمجھا جاتا ہے جسے عالمی ثقافتی ورثہ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔