امریکہ فلسطینیوں کے خون بہانے میں برابر کا شریک
ٹرمپ کی جانب سے "ابدی صلح" پر مبنی جھوٹے وعدے کے باوجود فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا، جب امریکی صدر نے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تو عالمی برادری اور بین الاقوامی سیاست کے ماہرین نے پیش گویی کی تھی کہ یہ اقدام ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر کے خطے میں "امن و امان" کے حوالے سے معاہدے کا آخری مرحلہ ہے۔