مکر و فریب کا استاد !!! 21 مئی 2018 - 15:17 تین یاہو کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کا شرمناک دفاع/ صہیونی وزیراعظم نے امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے سبب فلسطینی ملسمانوں کے قتل عام پر غاصب فوج کا دفاع کیا ہے۔