آرکائیو

12 مئی 2008ء کو چین کے صوبہ سیچوان میں آنے والے زلزلے کہ جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8 بتائی گئی تھی، میں تقریبا 7 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے جبکہ اس خوفناک زلزلے کے 10 سال گزرنے کے بعد بھی یہ علاقہ ویران پڑا ہے۔