آرکائیو

معترض سعودی شہزادہ: خاندان والوں کو چاہئے کہ وہ بن سلمان کی سرنگونی کیلئے متحد ہوجائیں؛ شہزادہ خالد بن فرحان جو بیرون ملک زندگی بسر کررہے ہیں، نے سعودی شہزادوں کی جانب سے ملک سلمان اور اس کے بیٹے کی سرنگونی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔