یورپ اور ایران ایٹمی معاہدے کی پاسداری کیلئے ناکام کوششیں
یورپی یونین کے عہدیدار کہتے ہیں کہ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گزشتہ ہفتے کئے گئے فیصلے کا مقابلہ کرنے کیلئے 1996ء میں منظور شدہ قانون کو دوبارہ بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یورپی یونین دو دہائی گزرنے کے بعد درس عبرت حاصل کرچکا ہے اور آج ایسی جگہ پر آکھڑا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کیخلاف آواز اٹھانے کیساتھ ساتھ واشنگٹن سے انتقام لینے کی دھمکیوں پر اتر آئے۔