عالمی برادری اور آل یہود کی بے حسی !
فلسطینی عوام کے رنج و الم کو کم کرنے کیلئے کوششوں کی ناکامی کا سبب آل یہود کے وہ اتحادی ممالک ہیں جن کی حمایت کے سبب صہیونی اپنے جرائم کو تسلسل کیساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ ناجائز ریاست کسی بھی قسم کے اقدام اٹھانے میں عالمی برادری پر کوئی توجہ ہی نہیں دیتی اور من مانی کرتے ہوئے اپنے مفادات کی خاطر وہ تمام اقدامات اٹھاتی ہے چاہے ان اقدامات کی وجہ سے سینکڑوں یا ہزاروں انسانی جانوں کا ضیاع کیوں نہ ہو۔