ایک پاگل کی ہاں اور نا !!!
جیساکہ سب کو معلوم تھا کہ امریکہ کی دوہری پالیسی کے سبب پیانگ یانگ اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات میں کسی قسم کی کوئی پیشرفت کی توقع نہیں کی جاسکتی، آج سب دیکھ رہے ہیں کہ یہ مذاکرات ابھی تک ٹرمپ کی "ہاں، نا یا شاید" کے سبب شکوک و شبہات کی نذر ہوگئے ہیں۔