لرزنہ؛ سرسبز و شاداب پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک خوبصورت گاؤں
دل کو موہ لینے والے سرسبز و شاداب پہاڑوں کے دامن میں واقع لرزنہ گاؤں شدید سردی کے باعث سال کے صرف چند مہینوں میں ہی رپنے کے قابل ہے، یہ گاؤں گرمیوں کے موسم میں بہترین تفریح کیلئے پورے ایران میں مشہور ہے۔