ایران کے صوبہ کردستان میں اسٹرابری کی پیداوار
ایران کے صوبہ کردستان میں اسٹرابری کی کاشت سنندج، کامیاران، مریوان اور سروآباد میں کم سے کم 3 ہزار ہیکٹر زمین پر ہوتی ہے، اس صوبے کی مجموعی سالانہ پیداوار 45 ہزار ٹن سے زیادہ ہے۔