مقبوضہ کشمیر؛ شہید نوجوان کی تدفین اور بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں
مقبوضہ کشمیر میں 24 سالہ نوجوان کو گاڑی تلے کچل کر شہید کرنے کے بعد عوام کا سیلاب امڈ آیا، مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے قابض بھارتی فورسز نے شدید آنسو گیس فائر کئے اور براہ راست شیلنگ سے متعدد نوجوانوں کو زخمی کردیا۔