آرکائیو

امام خمینی کو اپنے فرزند آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کے ہمراہ سال 1965 میں عراق ملک بدر کیا جاتا ہے جہاں وہ اس گھر میں تقریبا 13 سال کیلئے رہائش پذیر ہوتے ہیں، یہی وہ مکان ہے جہاں سے اس صدی کے عظیم اسلامی انقلاب کا سرچشمہ پھوٹنا تھا۔ امام خمینی اس گھر سے پیرس اور اس کے بعد انقلاب کی فتح کیلئے واپس اپنے وطن ایران تشریف لاتے ہیں۔