نجف اشرف؛ وادی السلام قبرستان کی تصویری رپورٹ

عراق کے شہر نجف اشرف کا وادی السلام قبرستان دنیا کے سب سے بڑے قبرستانوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ قبرستان جو کہ مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا قبرستان ہے، بارگاہ ملکوتی حضرت امام علی علیہ السلام کے شمال میں واقع ہے۔