آرکائیو

ایران میں "ایک سادہ افطار" کے نام سے رضاکار نوجوانوں نے ایک پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت سڑکوں پر عوام بالخصوص ضرورتمند لوگوں کیلئے ایک سادہ افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔