تہران؛ فائر بریگیڈ سنٹر میں ماہ صیام کا ایک دن 09 جون 2018 - 15:28 ماہ صیام میں بعض روزہ داروں کی سحری اور افطار عام لوگوں سے مختلف ہوتا ہے، فائر بریگیڈ کے ملازمین بھی ایسے ہی روزہ داروں میں شمار ہوتے ہیں جو اپنا روزہ آتش عشق کیساتھ افطار کرتے ہیں۔