شکردشت کی سحرانگیز خوبصورتی 17 جون 2018 - 20:19 شکردشت صوبہ گیلان اور اردبیل کے درمیان سطح سمندر سے 1700 میٹر بلند ایک نہایت خوبصورت اور سحر انگیز علاقہ ہے۔