آرکائیو

ایران کا صوبہ مازندران اعلیٰ قسم کے چاول کی کاشت کیلئے مشہور ہے۔ اگرچہ گزشتہ چند سالوں کے دوران اس صوبے کا بیشتر رقبہ پانی کی قلت کے سبب چاول کی کاشت کے قابل نہیں تاہم آپ اس صوبے کے بعض علاقوں میں اب بھی اس کی پنیری سے آنے والی خوبصورتی اور کسانوں کی محنت کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔