آرکائیو

اسپین کے ایک معتبر جریدے نے ایرانیوں کی جانب سے نائک کمپنی کی پابندی کا مذاق اڑانے پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے/ ایرانیوں نے سوشل میڈیا پر مراکش کو شکست دینے کے فورا بعد نائک کمپنی کی جانب سے ایرانی کھلاڑیوں کو فٹبال جوتے نہ دینے کا مذاق اڑانا شروع کردیا جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی/ واضح رہے کہ نائک کمپنی نے «just do it» ٹیگ کیساتھ پابندی لگائی تھی جس پر ایرانیوں نے میچ جیت کر امریکی کمپنی کے نعرے کو «We just did it without you» میں بدل دیا۔