سپاہ صحابہ کے اسٹیج سے شیعہ سنی اتحاد کیخلاف ہرزہ سرائی
تکفیری گروہ سپاہ صحابہ کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پیشین میں الیکشن کمپین کے دوران عبدالرفیع شاہ نے متحدہ مجلس عمل کیخلاف فتوی جاری کرتے ہوئے ووٹ دینا حرام قرار دیا ہے۔ تکفیری رہنما کے مطابق جو اہل تشیع کے اتحادیوں کو ووٹ دینا حرام ہے۔
کالعدم سپاہ صحابہ کے اسٹیج سے شیعہ سنی اتحاد کیخلاف ہرزہ سرائی