آرکائیو

ایران میں گلاب کے پھول کو "گل محمدی" کہا جاتا ہے، چونکہ یہاں عرق گلاب کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اس لئے بعض علاقوں میں اس کی باقاعدہ کاشت کے علاوہ سالانہ میلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں۔