آرکائیو

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست اور وکیل روڈی جولیانی نے ایران میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں منافقین کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مظاہرے خود بخود نہیں ہو رہے/ ٹرمپ کے وکیل نے منافقین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر پابندیوں کا مقصد نظام کی تبدیلی ہے جبکہ یورپ کو ایٹمی معاہدے کی حمایت پر شرمسار ہونا چاہئے۔