آرکائیو

ایران کے صوبہ گیلان کے پہاڑی علاقے لنگرود میں چائے کے باغات میں پیر کو سہ پہر تین بجے آگ لگی گئی تھی جس پر ریکسیو ٹیموں کی مسلسل اور انتھک کوششوں کے بعد گزشتہ شب قابو پالیا گیا۔