امریکی انسانی حقوق کے عنوان سے تیسرا بین الاقوامی سیمنار اختتام پذیر
امریکی انسانی حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمنار صیت اللہ اراکی، عباس علی کدخدایی اور مختلف سیاسی و ثقافتی شخصیات کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوا۔