امریکی انسانی حقوق کے عنوان سے تیسرا بین الاقوامی سیمنار اختتام پذیر 05 جولائی 2018 - 17:15 امریکی انسانی حقوق کے عنوان سے منعقدہ سیمنار صیت اللہ اراکی، عباس علی کدخدایی اور مختلف سیاسی و ثقافتی شخصیات کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوا۔