علی چشمہ کے نام سے کچھ یادیں
علی چشمہ تہران کے علاقے "شہر ری" کے ایک چھوٹے سے تالاب کا نام تھا کہ جس کی یادیں آج سے 8 ہزار سال قبل کے دور سے جا ملتی ہیں، ایک ایسا چشمہ جو اس علاقے کے باشندوں کیلئے سخت گرمی میں بسنے کی ایک امید تھی۔ علی چشمہ گزشتہ چند سالوں کے دوران ہی خشک ہوگیا ہے اور اس کی حالت اب ایسی ہے جیسے یہاں کوئی چشمہ تھا ہی نہیں۔