آرکائیو

غزالی سنیما ٹاون تہران کے مغرب میں واقع ایران کی تاریخی فلمیں بنانے کیلئے زمانہ قدیم کی طرز تعمیر پر بنایا گیا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس ٹاون کو ایران کے معروف ڈائریکٹر مرحوم علی حاتمی کے توسط اور اٹلی کے بہترین ڈیکوریٹرز کے تعاون سے 1979 میں تعمیر کیا گیا تھا۔