آرکائیو

کروشیا نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جس کے بعد اس کا سامنا فرانس سے ہوگا۔