انتخابات 2018 میں عوام کی دلچسپی بہت کم ہے ۔۔۔ کیوں؟
ملک بھر میں انتخابات 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، ملک کے گوش و کنار میں جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ ہو رہی ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹروں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں تاہم عام عوام کی دلچسپی انتخابات میں انتہائی کم دکھائی دے رہی ہے، دیکھنا یہ ہے کہ 25 جولائی کو پولنگ ٹرن آوٹ کیا رہتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں بھی کانٹے دار مقابلے ہونے کی توقع ہے۔
الیکشن 2018 اور پاکستان کی پرامید عوام