پانی کا عالمی بحران ایک ناقابل انکار حقیقت!

پانی کا عالمی بحران ایک ناقابل انکار موضوع ہے/ مختلف کئے گئے سرویز کے مطابق 2040 تک تقریبا 33 ممالک پانی کے شدید بحران کا شکار ہوجائیں گے جن میں سے 14 ممالک مشرق وسطیٰ میں بتائے گئے ہیں۔

پانی کا عالمی بحران ایک ناقابل انکار حقیقت!