آرکائیو

امام رضا علیہ السلام کے ضریح مبارک کے متبرک پرچم کے ہمراہ حرم مطہر رضوی کے خادمین پر مشتمل کاروان "خورشید کے زیر سایہ" صوبہ اہواز پہنچ گیا ہے جہاں عوام کے امڈتے سیلاب کی جانب سے پرجوش استقبال کیا گیا۔