گڈریے دراصل معاشرے میں سب سے زیادہ محنت کش ہوتے ہیں جو سخت گرمی یا سردی کے باوجود کہ جن کو دن اور رات کا پتہ ہی نہیں چلتا، اپنے بچوں کیلئے رزق حلال کی خاطر صبح سویرے صحراوں کی سمت نکلتے ہیں اور شام کو لوٹ آتے ہین جبکہ یہ طبقہ ساتھ ہی ملک کی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔