صوبہ کرمانشاہ کا 65 میلین سال پرانا "قوری قلعه غار" 19 جولائی 2018 - 12:20 قوری قلعہ یا قوری قلا غار 65 میلین سال قدیم مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا غار سمجھا جاتا ہے جو ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں واقع ہے، آئے آج ہم آپ کو اس غار کی سیر کراتے ہیں۔