آرکائیو

مشہد مقدس میں منعقدہ سالانہ بین الاقوامی امام رضا(ع) میلہ ایران کے مختلف شعبوں سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی موجودگی میں اختتام پذیر ہوا۔