گرمیوں کی چھٹیاں اور مشہد الرضا میں قافلوں کی جوق در جوق آمد 30 جولائی 2018 - 21:31 ایران میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مشہد الرضا کے ہوٹل ملک بھر سے آنے والے زائرین سے کچھا کچھ بھرے پڑے رہتے ہیں۔