آرکائیو

امریکی وزیر دفاع نے ایران پر عنقریب حملے کو خام خیالی قرار دیا ہے/ امریکی وزیر دفاع نے آسٹریلوی ذرائع ابلاغ میں امریکہ کی ایران ایٹمی تنصیبات پر فوجی حملے کی آمادگی کو خیالی پلاو قرار دیا ہے۔