اصفہان کی امام چورنگی میں موجود تالاب ہر سال گرمیوں کے موسم میں بچوں اور بڑوں کا آنا جان لگا رہتا ہے تاہم گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اس تالاب کی بندش کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں جس کے بعد تسنیم کے نامہ نگار نے اس تالاب سے تصویری رپورٹ پیش کرکے تمام تر افواہوں کو مسترد کردیا جس کے بعد ایرانی محکمہ ثقافتی ورثہ نے بھی ان خبروں کی تردید کردی۔