آرکائیو

ایران کے صوبہ گیلان کے تاریخی اور نہایت خوبصورت گاوں ماسولہ میں پارکور (شہری جمناسٹکس) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جہاں گاوں کے لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔