اس شہر کو ٹھنڈے موسم اور بلند سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے موسم گرما کا جنوبی دار الحکومت بھی کہا جاتا ہے
مراوی
2007ء کی مردم شماری کے مطابق مراوی شہر کو شہری علاقہ کا درجہ دیا گیا ہے اور آبادی 177,391 افراد پر مشتمل ہے۔
مراوی
مراوی شہر مسلم اکثریت والا علاقہ ہے جہاں 90 فیصد مسلم آبادی ہے۔ نشہ آور اشیاء اور جوا قانوناً ممنوع ہے، تاہم غیر مسلم آبادی اس قانون سے مستثنی ہے۔
مراوی شہر دریائے لاناؤ سے 2,300 فٹ (700 م) بلندی پر واقع ہے۔اس سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے مراوی کا موسم ٹھنڈا اور فرحت بخش ہوتا ہے، نیز سال بھر وقتاً فوقتاً بارش کی وجہ سے موسم میں حدت زیادہ نہیں ہوتی۔