آرکائیو

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سینکڑوں طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے نائجیریا کے سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس ملک کی حکومت سے علامہ شیخ زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔