شوش شہر میں واقع ایران کا اہم ترین عجائب گھر 22 جولائی 2019 - 12:56 یہ عجائب گھر ایک بہت بڑے باغ کے درمیان بنایا گیا ہے۔ ملک بھر سےسالانہ ہزاروں سیاح عجائب گھر کی سیر کرنےشوش شہر پہنچ جاتے ہیں۔