خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ایرانی آبدوزوں کی طاقت کا مظاہرہ


فضا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے جنگی طیاروں کی پروازوں کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں ایرانی آبدوزیں طاقت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منقعد کی جانے والی فوجی پریڈ، بندرعباس سمیت ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔