ایران کے اینٹی شپ میزائل "دھلاویہ" کی رونمائی + فلم و تصاویر


ایران کے اینٹی شپ میزائل "دھلاویہ" کے سمندری ہدف کو نشانہ بنانے کا وڈیو کلپ جاری کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم ایرانی بحریہ کی آبنائے ہرمز سے خلیج عمان اور شمالی بحر ہند تک جاری "ولایت-95" نامی فوجی مشقوں کے دوران اینٹی شپ میزائل "دھلاویہ" کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

ان مشقوں کے دوران آج (پیر 27 فروری کو) ایرانی بحریہ کے اسپیشل فورسز نے دھلاویہ نامی اینٹی شپ میزائل کو سمندر کی طرف فائر کیا جہاں وہ درست نشانے پر جالگا۔