ویدیو رپورٹ | مویشی منڈیاں سج گئیں، جانوروں کی قیمتیں سن کر شہری پریشان


عید الاضحیٰ کی آمد کے موقع پر اسلام آباد میں مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں خوبصورت جانوروں سے سج گئی ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کی مطابق منڈی میں موجود بھاری بھرکم اور خوبصورت جانور شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہو ئے ہیں۔ تا ہم جانوروں کی قیمتیں بلند ہو نے کی وجہ سے خریدار سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے پریشان ہیں۔  بیوپاریوں اور خریداری کے درمیان بھائو تائو کا سلسلہ جاری ہے ۔

حکومت کی جانب سے جانوروں کے ریٹ کنٹرول کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی حکمت عملی دکھائی نہیں دے رہی۔