ٹورونٹو: محرم الحرام کا 29 واں سالانہ جلوس برآمد + تصاویر


کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورونٹو میں محرم الحرام کے حوالے سے 29واں سالانہ ماتمی جلوس برآمد ہوا۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورونٹو میں محرم الحرام کے حوالے سے 29واں سالانہ ماتمی جلوس برآمد ہوا۔

ماتمی جلوس مین بڑی تعداد میں مومنین اور مومنات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس عزاء کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس میں علماء کرام نے فلسفہ شہادت اور مصائب اہل بیت علیہم السلام بیان فرمائے۔